دامن سپورٹ پروگرام

خواتین کی مضبوطی، ترقی کی ضمانت

     اردو      English
🏠 ہوم 🔍تلاش کریں ہمارے بارے میں مصنوعات ہماری خدمات مینجمنٹ برانچ نیٹ ورک خبریں اور اپ ڈیٹس ڈائریکٹرز آڈیٹر اور قانونی مشیر سرمایہ کار تعلقات ملا ز مت رپورٹس سرٹیفکیٹس تصاویر رابطہ کریں
خواتین کی مضبوطی، ترقی کی ضمانت

پروگرام کا نظریہ :

پروگرام کا نظریہ معاشی شمولیت کے ذریعے پائیدار ترقی ہے۔

پروگرام کا مقصد :

پسماندہ افراد کی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے اقدامات کرنا، خواتین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، مالی شمولیت اور صلاحیت کی تعمیر کے ذریعے ان کی معاشی خوشحالی اور خود انحصاری کو بڑھانا

رجسٹریشن :

رجسٹریشن نمبر :0090169

این ٹی این نمبر:4-4392708

مصنوعات

آخری اپڈیٹ: 2025 ,05 august

مائیکرو کریڈٹ

دامن سپورٹ پروگرام کم آمدنی والے افراد کو مائیکرو لون فراہم کر رہا ہے اوردرج زیل مصنوعات پیش کرتا ہے:

پراڈکٹ کا نام قرض کی رقم مدت
جنرل لون 45,000 سے 80,000 12 اور 18 ماہ
بزنس انویسٹمنٹ لون 45,000 سے 80,000 12 اور 18 ماہ
انٹر پرائز لون 80,000 سے 150,000 12 اور 18 ماہ
لائل کسٹمر لون 150,000 سے 350,000 12 اور 18 ماہ
مرابحہ (شرعی برانچز) 20,000 سے 350,000 12 اور 18 ماہ
لائیوسٹاک (انشورنس) 45,000 سے 350,000 12 اور 18 ماہ
گولڈ لون 45,000 سے 500,000 12 اور 18 ماہ
بلا سود قرض (PMYB) 50,000 سے 500,000 12، 18، 24 اور 36 ماہ

ان قرضوں کی فراہمی کے ذریعے دامن سپورٹ پروگرام اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے میں بھی ایک موثر کردار ادا کر رہا ہے جس میں دنیا کے ضرورت مند ترین لوگوں کی فلاح و بہبود، بھوک اور غربت کو کم کرنااور کم آمدنی والے طبقوں خاص طور پر خواتین کو بااختیار بنانا شامل ہے۔

مالیاتی خدمات تک رسائی نہ صرف غریب کمیونٹی کو آمدنی پیدا کرنے والی سرگرمیاں شروع کر کے اپنی گھریلو آمدنی میں اضافہ کرنے کے قابل بناتی ہے بلکہ اثاثے بنانے اور ان بحرانوں کے خطرے کو کم کرنے میں بھی ان کی مدد کرتی ہے جو ان کی روزمرہ کی زندگی کا ایک حصہ ہیں۔ یہ بہتر غذائیت اور صحت کی سہولیات جیسے حفاظتی ٹیکوں کی بلند شرح، میں اضافہ کرتی ہے ۔ یہ غریب لوگوں کو اپنے مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کرنے اور اپنے زیادہ بچوں کو زیادہ دیر تک اسکول بھیجنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ اس نے ہمارے کلائنٹس کونہ صرف زیادہ پراعتماد اور ثابت قدم بنایاہے بلکہ وہ صنفی عدم مساوات کا بہتر طور پر مقابلہ کرنے کے قابل بھی ہو گئے ہیں۔ ڈی ایس پی کا خیال ہے کہ کم آمدنی والے افراد کا معاشی تعاون، معیشت کا بڑا حصہ ہونے کے ناطے ملک کی مجموعی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ نہ صرف افراد کو بااختیار بناتا ہے بلکہ غربت کی سطح کو کم کرنے اور ملک کی فی کس آمدنی بڑھانے میں بھی مدد دیتا ہے۔

 

AS OF: 30/Jun/2025

مجموعی تقسیم PKR 62,186 Million
ایکٹو انٹرپرینیور 102,207
مجموعی لون پورٹ فولیو PKR 5,180 Million
مائیکرو لون کے ذریعے مستفید ہونے والے کاروباری افراد کی تعداد 1,163,124
DEBUG: [0021.jpg]   [00212.jpg]   [00213.jpg]   [00214.jpg]   [00215.jpg]   [00216.jpg]   [00217.jpg]   [00218.jpg]