دامن سپورٹ پروگرام

خواتین کی مضبوطی، ترقی کی ضمانت

     اردو      English
🏠 ہوم 🔍تلاش کریں ہمارے بارے میں مصنوعات ہماری خدمات مینجمنٹ برانچ نیٹ ورک خبریں اور اپ ڈیٹس ڈائریکٹرز آڈیٹر اور قانونی مشیر سرمایہ کار تعلقات ملا ز مت رپورٹس سرٹیفکیٹس تصاویر رابطہ کریں
خواتین کی مضبوطی، ترقی کی ضمانت

خوش آمدید

Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP) Damen Support Programme (DSP)

 

بنیادی طور پر دامن سپورٹ پروگرام ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو سوسائٹی رجسڑیشن ایکٹ1860کے تحت ڈیویلپمنٹ ایکشن فار موبلائزیشن اینڈ ایمین سپیشن کے نام سے قائم کی گئی ۔دامن نے اپنے کام کا آغاز پاکستان میں نچلی سطح پر متبادل ترقی کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے مقصدکے تحت کیا۔ در حقیقت تنظیم سماجی سائنس دانوں، انسانی بہبود کے لئے کام کرنے والے مخیر افراداور مختلف شعبہ جات کے پیشہ واران کا ایک ایسا الائنس تھا جن کا ملک اور بیرون ممالک این جی اوز کے ساتھ کام کا وسیع تجربہ تھا ۔

دامن نے 1996 میں سماجی ترقی کے پروگراموں کے ساتھ ساتھ معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے محدود سطح پر چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کرنا تھا۔

 

خبریں:

 

 

SECP service desk     jamapunji.pk_logo

 

DEBUG: [001.jpg]   [002.jpg]   [003.jpg]   [004.jpg]   [005.jpg]   [006.jpg]   [007.jpg]   [008.jpg]