دامن سپورٹ پروگرام

خواتین کی مضبوطی، ترقی کی ضمانت

     اردو      English
🏠 ہوم 🔍تلاش کریں ہمارے بارے میں مصنوعات ہماری خدمات مینجمنٹ برانچ نیٹ ورک خبریں اور اپ ڈیٹس ڈائریکٹرز آڈیٹر اور قانونی مشیر سرمایہ کار تعلقات ملا ز مت رپورٹس سرٹیفکیٹس تصاویر رابطہ کریں
خواتین کی مضبوطی، ترقی کی ضمانت

پروگرام کا نظریہ :

پروگرام کا نظریہ معاشی شمولیت کے ذریعے پائیدار ترقی ہے۔

پروگرام کا مقصد :

پسماندہ افراد کی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے اقدامات کرنا، خواتین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، مالی شمولیت اور صلاحیت کی تعمیر کے ذریعے ان کی معاشی خوشحالی اور خود انحصاری کو بڑھانا

رجسٹریشن :

رجسٹریشن نمبر :0090169

این ٹی این نمبر:4-4392708

تربیت

آخری اپڈیٹ: 2022 ,13 june

اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹرنگ فنانس آف ٹیررازم کی ٹریننگ برائے سینئر مینجمنٹ

دامن سپورٹ پروگرام نے آسک کنسلٹنگ اینڈ ٹریننگ کے تعاون سے ڈی ایس پی کے ہیڈ آفس میں 29 اور 30 جون 2021 کو اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹرنگ فنانس آف ٹیررازم کے موضوع پر2 دن کی تربیت کا اہتمام کیا۔ آسک کنسلٹنگ اینڈ ٹریننگ سے وابستہ مسٹر آغا سعید خان نے مجموعی طور پر 14 شرکاء کو تربیت فراہم کی۔ مسٹر مشرف خان-سی ای اوڈی ایس پی ، اور مسٹر آغا سعید خان نے سیشن کے اختتام پر شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

 

 

DEBUG: [001.jpg]   [002.jpg]   [003.jpg]   [004.jpg]   [005.jpg]   [006.jpg]   [007.jpg]   [008.jpg]